Author Topic: بہترین وجہ بیان كرنے كا ٹیسٹ  (Read 4014 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بہترین وجہ بیان كرنے كا ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 05:56:24 PM »
اس ٹیسٹ میں ایك نامكمل بیان دیا جاتا ہے اور اس كو مكمل كرنے كے لیے چار پانچ مختلف جوابات دیے ہوتے ہیں ۔ان جوابات میں سے امیدوار كو كسی ایك جواب كا اس طرح انتخاب كرنا ہوتا ہے كہ اس جواب كی مدد سے اوپر كا بیان اس طرح مكمل ہو كہ وہ بہترین وجہ ركھتا ہو۔