Author Topic: ایك ہی قسم كے الفاظ كا ٹیسٹ  (Read 5025 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ایك ہی قسم كے الفاظ كا ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 05:56:45 PM »
اس ٹیسٹ میں ایسی اشیائ كے نام دیے جاتے ہیں جو ایك ہی قسم كی ہوتی ہیں ۔ان میں سے ایك یا دو نام ایسے ہوتے ہیں جو متعلقہ گروپ سے غیر متعلق ہوتے ہیں امیدوار كو انہی الفاظ كو الگ كرنا ہوتا ہے۔