Author Topic: پاكستان ائیرفورس میں بطور ائیرمین شمولیت  (Read 4971 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پاكستان ائیرفورس میں میٹرك كے بعد بطور ائیر مین دو شعبوں میں شمولیت اختیا ر كی جاسكتی ہے ایك شعبہ ایر و ٹیكنیشن كا ہے اور دوسرا ایرو سپورٹ كا ۔