Author Topic: پاك فضائیہ  (Read 2066 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
پاك فضائیہ
« on: September 19, 2008, 08:41:30 AM »


پاك فضائیہ
جدید دور میں فضائیہ كو جو اہمیت حاصل ہے۔ اس كا اندازہ قائد اعظم سے بڑھ كر كسے ہو سكتا تھا كہ انہوں نے ١٤٩١ ئ میں مسلم یونیورسٹی علیگڑھ كے طلبائ سے خطاب كرتے ہوئے اور قیام پاكستان كے بعد رسالپور اكیڈمی كے آفیسرز سے خطاب كرتے ہوئے انہیں پاك فضائیہ كے آئیندہ كردار سے آگاہ كیا تھا۔پاك فضائیہ ملكی فضائوں كی پاسبان ہے۔ آسمان كی وسعتوں میں پرواز كرتے ہوئے اس كے ہوائی جہاز اور شاہین صفت ہوا باز اپنی صلاحیتوںپر خراج تحسین وصول كرتے رہے ہیں۔ اور انشائ اللہ مستقبل میں بھی ملكی دفاع كے لئے وہ اپنی بہترین صلاحیتوں كا مظاہرہ كریں گے۔ زمانہٕ جنگ كے علاوہ زمانہ امن میں بھی اس كا كردار بہت اہم ہے۔ آئندہ صفحات میں پاك فضائیہ كا مختصر مگر جامع تعارف پیش كیاگیا ہے۔

 موجودہ زمانے میں جنگی برتری كا تمام دارومدار ہوائی فوج كے عمدہ كاركردگی پر ہوتا ہے۔ جس ملك كی ہوائی فوج كی تربیت كا معیار بلند ہوگا۔ وہ میدان جنگ میں اتنی ہی كامیاب ہوگی۔ پاك فضائیہ كا قیام ٥١ اگست ٧٤٩١ ئ كو پشاور میں حسب ذیل سٹاف آفیسرز كے تقرر كے ساتھ عمل میں آیا۔