PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => APMSO => Topic started by: علم دوست on January 11, 2009, 03:20:05 PM

Title: اے پی ایم ایس او کی جانب سے سال نو کے موقع پر کلینڈر کا اجراء
Post by: علم دوست on January 11, 2009, 03:20:05 PM

 
اے پی ایم ایس او کی جانب سے سال نو کے موقع پر کلینڈر کا اجراء
   
کراچی (پ ر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت سال نو 2009ء کے موقع پر دیدہ زیب کیلنڈر کا اجراء کردیا گیا ہے۔ اس کیلنڈر کا مرکزی خیال ”موجودہ حالات میں ملک و قوم کو درپیش مشکلات میں تحفظ اور اتحاد کو یقینی بنانا“ ہے تاکہ ملک اور خطہ میں باہمی ہم آہنگی امن و سلامتی قائم ہو۔


شکریہ جنگ