PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => NMC Multan => Topic started by: sb on May 08, 2020, 02:36:37 PM

Title: نشتر کے متعدد ڈاکٹروں نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو امتحان پاس کرلیا
Post by: sb on May 08, 2020, 02:36:37 PM

نشتر کے متعدد ڈاکٹروں نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو امتحان پاس کرلیا
ملتان: نشتر ہسپتال کے متعدد ڈاکٹروں نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو امتحان پاس کرلیا ہے۔جس میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر ذوالقرنین حیدر، ڈاکٹر فیصل عزیز، ڈاکٹر علی رضا نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو گیسٹروانٹرالوجی پاس کیا ہے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 08 مئی 2020ءکو شائع ہوئی