Author Topic: جام شورو یونیورسٹی نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کے نہ ملنے کےخلاف نرسوں کا دھر  (Read 2290 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

جام شورو یونیورسٹی نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کے نہ ملنے کےخلاف نرسوں کا دھرنا
   
جام شورو(نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال جام شورو کے گرلز نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف نرسنگ ہاسٹل کی سینکڑوں فیمیل نرسوں نے احتجاجاً ڈیوٹیوں کا بائیکاٹ کر کے وارڈز میں جانے سے انکار کر دیا اور پریس کلب کے سامنے رخسانہ،صنوبیا اور مہتاب کی قیادت میں دھرنا دیا۔
شکریہ جنگ