Author Topic: Information architect sruyyr entry tourist guide  (Read 1472 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Information architect sruyyr entry tourist guide
« on: May 06, 2009, 01:23:59 PM »
Information architect sruyyr entry tourist guide
(1) Egypt Pyramids
mynfraun the nasyn and valuable equipment is buried. kufu mynkarayu and kafrh the pyramids of the world famous three pyramids are kufu the Pyramids 13-acre area spread huahy initially the height of 482 feet and 450 feet between the width of approximately 755 square feet and construction of 2.5 tonnes carrying 2300000 square stone blocks used were these stones measure 40 cubic fit. pyramids of Egypt, the square, but the aspect Triangle are tkunyn above c krayk point have been received. still it did not thatThere are up to.
(2) Hanging Gardens of Babylon
Hanging Gardens of Babylon in ancient wonder is the next number. Mysh six centuries ago the king of Babylon Bakht Nasr in his beloved gardens at the height built to please the Queen was built. Your unique style and height of building their gardens have long been surprised by the global humanity. ancient civilizations of Babylon and the Hanoi original citizenship was lucky because these gardens. The gardens were not really connected. but who were put in place a far higher level, some historians would the gardens of the height 350 and some 375 feet out. The height above taab the thaju all water used to be full. the pool high on Flowering and other trees syrat was used. The gardens so acres on the construction The dates have been no specific evidence is however mujudnhyn definitely considered the fact that the trees did not drop any development.
(3) Temple of Diana
Diana's temple ruins existing in Turkey are found. The temple, often built stabbed repeatedly defeated. The tu l every district in the marble made of 127 pillars installed while building upon a platform was created that building height of 60 feet plus. This mndrky the famous Diana sculpture. The Goddess Grecian name artemas was. Alexander the temple to blame the myndubarh construction had to make a house temple guth DRDAS invasion of 626 AD in a fully been destroyed.
(4) Olympia Statue of zyurs
500 years BC, the famous Grecian stone carving and statue makers fydms the Olympia in place of the statue was sculpted zyurs ancient Greece's greatest Dev Malay deity was. So mjmsy throughout Greece in the very dignity and tkrym were. With The 40-foot high marble statue and the sound of silver and ivory carving and ratings were made. napyd child has signs of this statue.
(5) Tomb of msulys
Asian kuck arthyya Queen City of the helicopters coming in karnuas msulys famous king had to build a mausoleum in memory of a raised platform on pillars so high and consisted of a square building. Mqbry now the signs are completely napyd .
(6) Statue of rhudz
Sun god Apollo's 105-foot high statue port rhudz a bay on either side was built. The statue kick sea bay on one side and kick the event. This statue beneath the ship passed were . The stone carving sculpture cheers kyyrz Greco was built in 280 BC. The construction of statues he had only time more than 13 years. The statue was later destroyed during an earthquake.
معلومات برائے انٹریو ماہر تعمیرات   سروئیر  سیاحتی گائیڈ
(1)اہرام مصر
فراعین مصر نے اپنی ممی لاش کو ہمیشہ کے لیے محفوظ رکھنے کے لیے قاہرہ کے قریب صحرائوں میں بلندو بالا پتھریلی عمارتیں تعمیر کروائیں۔ اپنی خوبصورتی اور کاریگری کی وجہ سے اہرام مصر کو عجائبات عالم میں پہلا درجہ حاصل ہے۔ اہرام مصر فراعینہ کے تہہ خانوں میںفرعون کی نعشیں اور ان کا قیمتی ساز و سامان دفن ہے۔ خوفو مینکارائو اور خافرہ کے اہرام دنیا کے مشہور تین اہرام ہیںَ خوفو کا اہرام 13ایکٹر رقبہ پر پھیلا ہواہے ابتدا میں اس کی بلندی 482فٹ اور 450فٹ کے درمیان تھی اس کی چوڑائی تقریباً 755مربع فٹ اور تعمیر میں 2.5ٹن وزنی 2300000چوکور پتھر کے ٹکڑے استعمال کیے گئے ان پتھروں کی جسامت 40مکعب فٹ ہے۔ اہرام مصر کی بنیاد چوکور مگر پہلو تکونے ہیں یہ تکونیں اوپر ج کرایک نقطہ پر مل جاتی ہیں۔ آج تک یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ اس زمانے میں کاریگروں اور مزدوروں نے کون سا طریقہ استعمال کر کے پتھروں کو اتنی بلندی تک پہنچایا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی تعمیر آج تک انسانی زندگی کا سب سے بڑا راز ہے۔ قدیم عجائبات عالم میں سے یہ واحد تعمیر ہے جس کے نشان ابھی تک موجود ہیں۔
(2)بابل کے معلق باغات
قدیم عجائبات میں بابل کے معلق باغات کا نمبر دوسر ا ہے۔ چھ صدی قبل میسح میں بابل کے بادشاہ بخت نصر نے اپنی محبوب ملکہ کو خوش رکھنے کے لیے بلندی پر باغات تعمیر کروائے تھے۔ اپنے منفرد طرز تعمیر اور بلندی کی وجہ سے ان باغات نے عالم انسانیت کو عرصہ دراز تک متحیر کیے رکھا۔ قدیم بابل اور ہنوئی کی تہذیب کو اصل شہریت انہی باغات کی وجہ سے نصیب ہوئی تھی۔ یہ باغات حقیقتاً معلق نہ تھے۔بلکہ ایسی جگہ لگائے گئے تھے جو درجہ بدرجہ بلند ہوتی تھی بعض مورخین نے ان باغات کی بلندی 350اور بعض 375فٹ بتاتے ہیں۔ اس بلندی کے عین اوپر تااب موجود تھاجو ہر وقت پانی سے بھرا رہتا تھا۔ اسی تالاب سے بلندی پر لگے پھولدار اور دوسرے درختوں کو سیرات کیا جاتا تھا۔ یہ باغات کتنے ایکڑ رقبے پر تعمیر کیے گئے ہیں اس حوالے سے تاریخ میں کوئی خاص شواہد موجودنہیں ہیں البتہ اس امر کا ضرور خیال رکھا جاتا ہے کہ درختوں کی نشوونما میں کسی قسم کی کمی نہ آئے۔
(3)ڈائنا کا مندر
ڈائنا کے مندر کے آثار موجودہ ترکی  میں پائے جاتے ہیں۔ یہ مندر کئی مرتبہ تعمیر ہوا وار بار بار تباہ کر دیا گیا۔ اس کے طو ل کے ہر ضلع میں سنگ مرمر سے بنے 127ستون نصب تھے جبکہ عمارت ایک چبوترے پر بنائی گئی تھی اس عمارت کی بلندی 60فٹ سے زائد تھی۔ اس مندرکی وجہ شہرت ڈائنا کی مورتی تھی۔ اس دیوی کا یونانی نام آرٹیمس تھا۔ سکندر اعظم نے اس مندر کو اپنے دو ر حکومت میںدوبارہ تعمیر کروایا تھا ا س مندر گوتھ قو کے حملے 626ئ میں مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
(4) زیورس کا اولمپیا مجسمہ
500سال قبل مسیح مشہور یونانی سنگ تراش اور مجسمہ ساز فیڈمس نے اولمپیا کے مقام پر یہ مجسمہ تراشا تھا زیورس قدیم یونان کا سب سے بڑا دیو مالائی دیوتا تھا۔ اس لیے اس مجمسے کے پورے یونان میں بہت زیادہ عزت و تکریم کی جاتی تھی۔ سنگ مرمر کا یہ مجسمہ 40فٹ اونچا اوراس پر سون چاندی اور ہاتھی دانت سے نقش و نگار بنے ہوئے تھے۔ اب اس مجسمے کے آثار بالک ناپید ہو چکے ہیں۔
(5) مسولیس کا مقبرہ
ایشیائے کوچک کے شہر ہیلی کارنواس میں ملکہ ارٹھییا نے انے مشہور بادشاہ مسولیس کی یاد میں تعمیر کروایا تھا یہ مقبرہ ایک بلند چبوترے پر انتہائی بلند و بالا ستونوں اور چوکور عمارت پر مشتمل تھا۔ اب اس مقبرے کے آثار مکمل طور پر ناپید ہو چکے ہیں۔
(6) رہوڈز کا مجسمہ
سورج کے دیوتا اپالو کا 105فٹ بلند مجسمہ بندرگاہ رہوڈز پر ایک خلیج کے دونوں کناروں پر تعمیر کیا گیا تھا۔ اس بت کی ایک لات سمندر خلیج کے ایک طرف اور دوسری لات دوسری طرف واقع تھی۔ اس مجسمے کے نیچے سے بحری جہاز گزرا کرتے تھے۔ اس مجسمہ کو یونانی سنگ تراش چیئرز کئیرز نے 280قبل مسیح میں تعمیر کیا تھا۔ اس مجسمے کی تعمیر پر اس نے 13سال سے زائد کا عرصہ صرف کیا تھا۔ یہ مجسمہ بعد ازاں ایک زلزلے کے دوران تباہ ہو گیا۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"