Author Topic: بی ایس سی کے امتحانی مرکز کی تبدیلی  (Read 1649 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بی ایس سی کے امتحانی مرکز کی تبدیلی
« on: January 22, 2010, 02:15:49 PM »

بی ایس سی کے امتحانی مرکز کی تبدیلی
   
 جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلان کے مطابق بی ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے 2009ء کیلئے 11 فروری 2010ء سے ہونے والے تمام پرچے خاتون پاکستان گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کے بجائے شہید ملت گورنمنٹ گرلز کالج عزیز آباد، فیڈرل بی ایریا میں ہوں گے۔