تعلیمی بورڈ ملتان میں نئے دفتری اوقات نافذ کردئیے
ملتان: سوموار سے جمعرات اور ہفتہ کو صبح نو بجے سے شام چار بجے تک، جمعہ کو صبح نو بجے سے ایک بجے دوپہر تک تمام دفاتر کھلے رہیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 اگست 2020 کو شائع ہوئی