پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
پنجاب یونیورسٹی نے اقرا جلال کوپولیٹیکل سائنس،ثمینہ اشرف کوزوالوجی ....
لاہور : ساجدہ رسول کوبائیو کیمسٹری اورمحمد بلال کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 26 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی