Author Topic: سرکاری سکولوں میں لائبریری بک کی تقسیم کا آغاز  (Read 261 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
سرکاری سکولوں میں لائبریری بک کی تقسیم کا آغاز
لاہور: پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارسرکاری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کیلئے لائبریری بک کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا، انیس کروڑ روپے کی لاگت سے ابتدائی تعلیم کیلئے لائبریری بک دی جائیں گی،پہلے مرحلے میں آٹھ کروڑ اکہتر لاکھ روپے سے چھپوائی گئی کتابیں صوبہ بھر کےسکولوں میں تقسیم کی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق پرائمری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے لئے لائبریری بک کی تقسیم کا آغاز کردیا۔ 19 کروڑ روپے کی لاگت سے ابتدائی تعلیم کے لئے لائبریری بک دی جائیں۔پہلے مرحلے میں آٹھ کروڑ 71 لاکھ روپے کی لاگت سے کتابیں فراہم کی جائیں گی۔پرائمری سکول میں لائبریری بک مفت فراہم کی جائیں گی۔ابتدائی تعلیم کے لئے  فراہم کی جانے والی ای سی ای بک کی لاگت 1175 روپے ہے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ابتدائی تعلیم کے لئے   لائبریری بک چھپوائی گئی ہیں۔مذکورہ کتاب سے بچوں کو ہندسوں، رنگوں ، جانوروں، رنگوں ، قومی پرچم کی پہچان ہوسکے گی۔مذکورہ بک صوبہ بھر کے پرائمری سکولوں میں لائبری بک مفت فراہم کی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"