Author Topic: تعلیمی بورڈ لاہورنے فرسٹ ایئر کے امتحان 2021 کیلئے داخلہ بھجوانے کی تاریخ بڑھا د  (Read 446 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ لاہورنے فرسٹ ایئر کے امتحان 2021 کیلئے داخلہ بھجوانے کی تاریخ بڑھا دی

لاہور: امیدوار 17 نومبر تک داخلے بھجوا سکتے ہیں ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اب امیدوار 17 نومبر تک داخلہ جمع کراسکیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"