Crreer Planning In Pakistan > Job in Pakistan Army
شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور کی طالبات کا احتجاج
(1/1)
iram:
شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور کی طالبات کا احتجاج
پشاور:شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور کی طالبات کا احتجاج فیزیکل امتحان منسووخ کرکے آن لائن امتحان لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیا
انہوں نے زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ کلاسز آن لائن لی جاتی ہیں تو امتحانات بھی فیزیکل کی بجائے آ ن لائن لیے جائیں ۔
طالبات نے یونیورسٹی روڈ بلاک کرکے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اس موقع پر روڈ بندہونے کی وجہ سےرش بڑھ گیا اور شہریوں اور پولیس آپس میں الجھ پڑے۔
طالبات نے احتجاجی طور پر امتحانات نہ دینے کا اعلان بھی کر دیا
Navigation
[0] Message Index
Go to full version