Author Topic: بی اے ،بی ایس سی پارٹ 2 آن لائن امتحانی نتائج کا اعلان،طلباکا عدم اعتماد  (Read 245 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بی اے ،بی ایس سی پارٹ 2 آن لائن امتحانی نتائج کا اعلان،طلباکا عدم اعتماد
 لاہور:دوسری طرف آن لائن امتحانات پر طلبہ و طالبات نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ۔سہولیات کی کمی کی وجہ سے پچاس فیصد کے قریب طلبہ و طالبات نے امتحانات میں شرکت نہ کی تھی ۔ کنٹرولر امتحانات محمد رؤف کا کہنا ہے جو طلبا آن لائن امتحانات سے مطمئن نہیں وہ روایتی امتحان میں بغیر فیس شرکت کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"