Author Topic: آئی ٹی ٹیچرز کی سیٹیں کمپیوٹر لیبز والے سکولوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ  (Read 261 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آئی ٹی ٹیچرز کی سیٹیں کمپیوٹر لیبز والے سکولوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ
لاہور: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جن سکولوں میں آئی ٹی لیبز موجود نہیں انکی تفصیلات اتھارٹیز سے مانگ لیں۔سکول شماری سے انکشاف ہوا کہ صوبہ کے تمام سکولوں میں آئی ٹی لیبز دستیاب نہیں ہیں، اس کے باوجود کمپیوٹر ٹیچرز موجود ہیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے تمام اتھارٹیز سکولوں میں فارغ بیٹھے کمپیوٹر ٹیچرز کی تفصیلات بھی فراہم کریں گی، اضافی آئی ٹی ٹیچرز کو ضرورت کیمطابق ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"