MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > PAKISTAN NURSING COUNCIL

لیاقت یونیورسٹی کے بی ایس سی نرسنگ کے امتحانات 26 جنوری سے ہونگے

(1/1)

iram:

 
لیاقت یونیورسٹی کے بی ایس سی نرسنگ کے امتحانات 26 جنوری سے ہونگے
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز کے ناظم امتحانات ڈاکٹر محمد اکرم شیخ کے مطابق 26 جنوری کو بی ایس سی نرسنگ فرسٹ ایئر فرسٹ سیمسٹر امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔

شکریہ جنگ

Navigation

[0] Message Index

Go to full version