Author Topic: پنجاب چودہ ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری  (Read 405 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب چودہ ہزار اساتذہ  کو مستقل کرنے کی منظوری
پنجاب حکومت نے 14ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے 14ہزار ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ۔تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے 14 ہزار سے زائد اساتذہ مستقل کرنے کےلئے مختلف شرائط رکھی گئیں تھیں جس پر احتجاج بھی کیا۔
 تاہم وزیر قانون راجہ بشارت کی جانب سے پیش کیاگیا ترمیمی بل منظور کرلیاگیا ۔حکومت نے 14ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب نے تمام اساتذہ کو مبارک باد اور ارکان اسمبلی کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اپنی سیاسی وابستگان سے بالاتر ہو کر 14000 ہزار خاندانوں سے کیے گئے وعدے پورے کئے۔