میرے خیال میں اسلامیات بی اے لیول کے نصاب میں کوئی خاص مشکل نہیں۔ جیسے آپ نے میٹرک، ایف اے میں اس کی تیاری کی تھی۔
اب بھی ویسی ہی اسلامیات کی تیاری کرنی ہے ۔ ۔ اگر کوئی مشکل ہے تو آپ اپنے کالج یا نزدیکی کسی اکیڈمی میں دو تین ماہ ٹیویشن لینے۔
ویسے مارکیٹ میں کافی ساری امدادی کتب بھی موجود ہے۔ جن کی مدد سے نصاب اور امتحانی پرچہ کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔