Author Topic: وفاقی وزیر آئی ٹی کا ورچوئل یونیورسٹی کا دورہ  (Read 392 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وفاقی وزیر آئی ٹی کا ورچوئل یونیورسٹی کا دورہ
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کام، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ورچوئل یونیورسٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا
لاہور : وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کام، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ورچوئل یونیورسٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر آئی سی ٹی احسن پوری نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا ۔ وفاقی وزیر کو یونیورسٹی کے نظام تعلیم کے بارے میں آگاہ کیاگیا ۔ وفاقی وزیر نے یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کیا اور یونیورسٹی کے جدید نظام تعلیم کو سراہا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور 27 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"