PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Carrier Planning After Intermediate and Graduation => Job After Intermediate and Graduation => Topic started by: Haji Hasan on November 26, 2007, 08:11:22 PM

Title: Job In Bank (info in urdu)
Post by: Haji Hasan on November 26, 2007, 08:11:22 PM

پاكستان میں سركاری اور نجی شعبوں كے بنكوں میں انٹرمیڈیٹ پاس نوجوانوں كو بطور كیشئیر یا اكائونٹس كلرك ملازمت كے مواقع مل سكتے ہیں ۔زیادہ تر بینكوں میں بھرتی كا طریق كار تحریری امتحان اور انٹرویو پر مشتمل ہے۔

نجی شعبے میں انٹرمیڈیٹ نوجوانوں كے لیے ملازمت كے مواقع

سركاری شعبے كے ساتھ ساتھ نجی شعبے میں بھی روزگار كے بہت سے مواقع موجود ہوتے ہیں ۔البتہ نجی شعبے میں ملازمت حاصل كرنے والے نوجوانوں كو ملازمت كے لیے كسی شعبے كا انتخاب كرتے وقت درج ذیل باتیں ذہن میں ركھنی چاہیئیں۔

١۔   ایسے شعبے كا انتخاب كیجئے جس میں تربیت حاصل كرنے اور سیكھنے كے مواقع زیادہ ہوں ۔

٢۔   ایسے شعبے كا انتخاب كیجیے جس میں ترقی كے مواقع زیادہ ہوں ۔

٣۔   ایسے شعبے كا انتخاب كریں جس میں روزگار كے مواقع زیادہ ہوں لیكن اس شعبے میں تربیت یافتہ افراد كی كمی ہو۔

یہاں ہم چند ایسے شعبوں كی نشاندہی كررہے ہیں جن میں محنتی اور ذہین نوجوانوں كے لیے ترقی كے بہتر مواقع موجود ہیں ۔

Title: Re: بنكوں میں ملازمت
Post by: pioneerglt on December 01, 2008, 04:56:31 PM
ap ko yai nai batana chahie k kahan job karo balkay yai batao kahan kahan jobs :o open hain :o
Title: Re: بنكوں میں ملازمت
Post by: aisha riaz on January 26, 2009, 09:52:30 PM
Good day
 yes Mr/Miss: pioneerglt 
 you are  saying right,  i agree with you.


aisha.riaz@yahoo.com