Author Topic: جونئیر ڈپلومہ فزیكل ایجوكیشن  (Read 16618 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
جونئیر ڈپلومہ فزیكل ایجوكیشن
« on: November 14, 2007, 10:34:09 PM »
یہ ڈپلومہ ایك سال كا ہوتا ہے اور گرنمنٹ كالج آف فزیكل ایجوكیشن

لاہور ،اسلام آباد ،كراچی پشاور وغیرہ میں كروایا جاتا ہے،جونئیر ڈپلومہ

آف فزیكل ایجوكیشن كرنے كے بعد آپ كسی ہائی سكول میں بطور پی ٹی

آئی ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔اس ڈپلومے كے لیے كم از كم اہلیت

میٹرك گریڈ سی ہے اس كے علاوہ آپ كو جسمانی طور پر فٹ اور

كھیلوں اور جسمانی ورزشوں میں مہارت بھی جانچی جاتی ہے۔یہ ڈپلومہ

كرنے كے بعد آپ اپنے رہائشی ضلع كے اندر ملازمت حاصل كرسكتے

ہیں ۔اس پیشے میں ترقی كے مواقع نہایت محدود ہیں البتہ اگر آپ

پرائیویٹ طور پر گریجوایشن كرلیں اور محكمے كی اجازت سے سینئر

ڈپلومے كے لئے گورنمنٹ كالج آف فزیكل ایجوكیشن میں داخلہ حاصل

كرلیں تو آپ كو كسی كالج میں بطور ڈائریكٹر ایجوكیشن ملازمت مل

سكتی ہے۔