Author Topic: اینٹی نارکوٹکس فورس ، امتحانی مرکز سے ، کسی اور کا پیپر دیتے دو افراد گرفتار  (Read 1983 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
اینٹی نارکوٹکس فورس ، امتحانی مرکز سے ، کسی اور کا پیپر دیتے دو افراد گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے امتحانی مرکز سے دو نوسربازوں جمیل ڈایو اور تنویر احمدکو گرفتارکرلیا
ملزمان اے این ایف کے اے ایس آئی کے لئے ہونے والے امتحان میں کسی اور امیدوار کی جانب سے امتحان دے رہے تھے
ملزمان کے قبضے سے 4 شناختی کارڈ اور موبائل فون بھی برآمد ہوا،ملزمان فارم فوٹوشاپ کر کے امتحانی مرکز میں داخل ہوئے
ملزم تنویر احمد سول انجینئر جبکہ جمیل ڈایو وزارت خارجہ کا ملازم ہے