Author Topic: ڈرائنگ ماسٹر كورس  (Read 15765 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ڈرائنگ ماسٹر كورس
« on: November 14, 2007, 10:34:31 PM »
ڈرائنگ ماسٹر كے لیے كوئی باقاعدہ كورس تو نہیں ہے البتہ اگر آپ نے

ڈرائنگ كے متعلق كوئی كورس كیا ہے تو آپ كو بطور ڈرائنگ ماسٹر

ملازمت مل سكتی ہے مثلاً اگر آپ نے پرننٹنگ اینڈ گرافكس آرٹس یا فائن

آرٹس میں كوئی سرٹیفیكیٹ یا ڈپلومہ كورس كیا ہوا یا ڈرافٹس مین كا

كوئی كورس كیا ہوا تو آپ كو ڈرائنگ ٹیچر كے طور پر ملازمت مل

سكتی ہے۔