Author Topic: ریکارڈ روم میں طالب علم کو جوابی کاپی حل کرنے پر نگراں گرفتار  (Read 339 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ریکارڈ روم میں طالب علم کو جوابی کاپی حل کرنے پر نگراں گرفتار
ملتان :پولیس تھا نہ شاہ شمس نے ریکارڈ روم میں بیٹھ کر طالب علم کی جوابی کاپی حل کرنے پر نگراں کو گرفتارکرلیا ،مختیار احمد سنٹرل سپرنٹنڈ نٹ کے مطابق امتحانی مرکز گورنمنٹ کالج کامرس کالج قاسم پور میں نگراں فہدخالد ریکارڈ روم میں بیٹھ کر طالبعلم علی بخت علی کی جوابی کاپی پر سوالات حل کررہاتھا جس پر اسے موقع سے گرفتارکرلیا گیا جبکہ بخت علی موقع سے فرارہوگیا ،دریں اثنا تھا نہ نیوملتان نےاصل امیدوار کی جگہ امتحان میں پرچہ دینے ولےشاہ رخ کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 26جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"