میٹرک ضمنی امتحان کا رزلٹ آ ج
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آبادکے زیراہتمام امتحان میٹرک ضمنی2020 کے نتائج کا اعلان آج 10 بج کر 10 منٹ پر کیا جائے گا
فیصل آباد:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آبادکے زیراہتمام امتحان میٹرک ضمنی2020 کے نتائج کا اعلان آج 10 بج کر 10 منٹ پر کیا جائے گا ۔ تقریب ڈاکٹر طیبہ کے آفس میں ہو گی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی