Author Topic: جی سی یو لاہور کی انٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل  (Read 293 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جی سی یو لاہور کی انٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا انٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ لیا جائے گا۔ داخلہ ٹیسٹجی سی یونیورسٹی میں 23 اور 24 اکتوبر کو لیا جائے گا۔انٹرویوز 27 اور 28 اکتوبر کو ہونگے۔ انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کروانے کا آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے