Author Topic: MubaraK Ho APP SAB KO K 9TH KA RESULT ANOUCE HOGYA  (Read 3219 times)

Offline nizamani

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
MubaraK Ho APP SAB KO K 9TH KA RESULT ANOUCE HOGYA
« on: November 17, 2009, 03:46:45 PM »
hyderabad board 9th ka result aaj anounce hogya

lakin kahin se net p nhn mil raha

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Re: MubaraK Ho APP SAB KO K 9TH KA RESULT ANOUCE HOGYA
« Reply #1 on: November 17, 2009, 04:49:36 PM »

آپ کو بھی بہت مبارک ہو۔ آپ نے یہ نہیں لکھا کہ آپ کا رزلٹ کیسا رہا۔
جب حیدرآباد بورڈ کی ویب سائٹ ہی کام نہیں کررہی تو۔باقی ویب سائٹ کس طرح رزلٹ جاری کرسکتی ہیں۔
کیونکہ رزلٹ بورڈ نے جاری کرنا ہوتا ہے ۔ اور دیگر ویب پر جاری کرنے کا فیصلہ بھی بورڈ نے کرنا ہوتا ہے ۔
ہم کئی دونوں سے کوشش کررہے تھے ۔ کہ بورڈ کے ساتھ ویب لنک قائم ہوجائے لیکن ابھی تک یہ ممکن نہیں ہوا۔
بہرحال جو پاس ہوگے ہیں ان کو مبارک باد
اور جو فیل ہوئے ہیں۔ وہ دوبالا کوشش کریں۔
اطلاع دینے کا بہت شکریہ
والسلام