تعلیمی بورڈ ملتان میں میٹرک کے پیپرز کی ری چیکنگ کی کل آخری تاریخ 30جولائی
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان میں میٹرک امتحانات 2019کے پیپرز کی ری چیکنگ کیلئے درخواستیں دینے کی کل آخری تاریخ 30جولائی ہے ،تعلیمی بورڈ میں روزانہ کی بنیادپر پیپرز کی ری چیکنگ کی جا رہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ ا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 29 جولائی 2019ء کو شائع