PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 25, 2019, 01:05:16 PM

Title: پنجاب کی دو انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی
Post by: sb on June 25, 2019, 01:05:16 PM

پنجاب کی دو انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی
لاہور: پنجاب کی دو انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی۔ ڈاکٹر منصور سرور کو یو ای ٹی لاہور جبکہ ڈاکٹر عنایت اللہ کو یو ای ٹی ٹیکسلا کا وائس چانسلر تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر منصور سرور وائس چانسلر قرشی یونیورسٹی کے عہدہ پر کام کررہے تھے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی