Author Topic: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی نصاب میں بنیادی حقوق کے مضامین شامل  (Read 379 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی نصاب میں بنیادی حقوق کے مضامین شامل
لاہور: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی نصاب میں بنیادی حقوق کے مضامین شامل کرنے کے حکم پر ساڑھے 3 سال بعد لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کر لیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے عملدرآمد رپورٹ کے بعد چیئرمین پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"