Author Topic: BISE Sahiwal Board Position Holders 2019  (Read 1406 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Sahiwal Board Position Holders 2019
« on: July 14, 2019, 09:48:59 PM »
BISE Sahiwal Board Position Holders 2019
ساہیوال بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈز کے ناموں کا اعلان کردیا
ساہوال سے نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق پنجاب کے نئے قائم ہونے والےتعلیمی بورڈ ساہیوال نے میٹرک سال2019 کے نتائج کا بنیادی اعلان کردیا ہے۔ساہیوال تعلیمی بورڈ میں زکریا خالد، محمد ارقم، ساحلہ وقاص نے 1088 نمبر لے کر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سارا عمر نے 1087 نمبر لے کر دوسری پوزیشن جبکہ عروبہ طیب نے 1086 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔