AS CAPITAL popular book first published in early 1876 AD, who wrote it?A: Karl Marx.
Q: Agricultural Compensation (Wage), unemployment, taxes and balanced development of trade models aurnmunun or who have specific knowledge?
A: Knowledge Economy.
Q: Pakistan's military spending from the perspective of what you see?
A: Yes, Pakistan's rival India krc is less than the defense.
Q: What mradhy this investment?
A: That money has been coming in the form of cash or cash and a cell when it easily could change today.
Q: What agency or department of the company's annual audited accounts are the details?
A: Annual Report.
Q: What is the cost of capital?
A: That part of capital on the day to help run the car scene.
Q: How is Pakistan's per capita annual income?
A: U.S. $ 652.
مشہور کتابAS CAPITALکی پہلی جلد 1876ئ میں شائع ہوئی یہ کس نے لکھی تھی؟
ج: کارل مارکس۔
س: زراعت معاوضہ (Wage)بے روزگاری٬ محصولات اور متوازن تجارت اورنمونوں یا ماڈلز کی تیاری کس علم کے مخصوص میدان ہیں؟
ج: علم اقتصادیات۔
س: پاکستان کے فوجی اخراجات کو آپ کس نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں؟
ج: جی جناب: پاکستان اپنے حریف بھارت کی نسبت دفاع پر بہت کم خڑچ کر رہا ہے۔
س: رواں سرمایہ سے کیا مرادہے؟
ج: یہ سرمایہ تو نقدی کی صورت میں آ رہاہے یا پھر اسے باآسانی نقدی اور سیل کی صورت میں تبدیل کی اج سکتا ہے۔
س: یہ کس تنظیم ادارے یا محکمے کے حسابات کی سالانہ آڈٹ شدہ رپورٹ کیا ہیں؟
ج: سالانہ رپورٹ ۔
س: زیر کاری سرمایہ کیا ہے؟
ج: سرمائے کا وہ حصہ جو روز بروز کی کار اندازی کو چلانے میں مدد فراہم کرے۔
س: پاکستان کی فی کس سالانہ آمدن کتنی ہے؟
ج: 652امریکن ڈالر۔
[/size]