Q: How many cement factories in Pakistan are working?A: 24 cement factories in Pakistan, including 20 factories and 4 government owned and private sector.
Q: How much fertilizer factory in Pakistan are working?
A: 10 units 5 units 3 Punjab, Sindh, NWFP and 2, respectively.
Q: How many fertilizer factories are owned by the private sector?
A: 5 factories are owned by the private sector.
س: پاکستان میں سیمنٹ کے کتنے کارخانے کام کر رہے ہیں؟
ج: پاکستان میں 24 سیمنٹ کے کارخانے ہیں جن میں سے 20کارخانے پرائیویٹ سیکٹر اور 4گورنمنٹ کی ملکیت ہیں۔
س: پاکستان میں اس وقت کھاد کے کتنے کارخانے کام کر رہے ہیں؟
ج: 10کارخانے 5 کارخانے پنجاب 3سندھ اور 2سرحد میں واقع ہیں۔
س: کتنی کھاد فیکٹریاں پرائیویٹ سیکٹر کی ملکیت ہیں؟
ج: 5کارخانے نجی شعبہ کی ملکیت ہیں۔
[/size]