Author Topic: اسمِ ’محمد‘ خوشنما لکھنے کا مقابلہ 12 ربیع الاوّل کو ہوگا  (Read 263 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسمِ ’محمد‘ خوشنما لکھنے کا مقابلہ 12 ربیع الاوّل کو ہوگا
پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ اسمِ ’محمد‘ کو خوبصورت، خوشنما اور منفرد انداز میں لکھنے کے مقابلے اور نمائش کا انعقاد کریں گے۔
PDM سرکس کی ناکامی کی ہیٹ ٹرک ہونے جا رہی ہے: فیاض چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور سے جاری کیئے گئے بیان میں یہ بات بتائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ خطاطی کے مقابلے اورنمائش کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 30 اکتوبر کو 12 ربیع الاوّل کے موقع پر کریں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ27 اکتوبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"