PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on July 02, 2021, 06:42:43 PM

Title: نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا اجلاس
Post by: AKBAR on July 02, 2021, 06:42:43 PM
Nawaz Sharif Agricultural University Meeting of Board of Advanced Studies and Research
نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا اجلاس
ملتان:ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا بارہواں اجلاس منعقد ہوا
جس کی صدارت رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کی اجلاس کے دیگر شرکاء میں ترقی پسند کاشتکار ممتاز خان منیس،
نمائندہ ڈائریکٹر جنرل زرعی تحقیق ڈاکٹر الطاف حسین، رجسٹرار محمد عمران محمود، ڈائریکٹر گریجوایٹس اسٹڈیز ڈاکٹر ناصر ندیم،
ڈاکٹر آصف رضا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اکرام نے شرکت کی
اجلاس میں ایم ایس سی (آنرز)، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے نئے اور پُرانے تعلیمی پروگرام اور نصاب پر تفصیلی بحث ہوئی
اورچند تجاویز کے بعد ان کی منظوری دے دی گئی۔