Author Topic: لمس یونیورسٹی تیرہ ملازمین کو شوکاز نوٹس  (Read 2448 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0

 لمس یونیورسٹی تیرہ ملازمین کو شوکاز نوٹس
    لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے لمس یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مختلف شعبوں میں غیرحاضر13 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر کے ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی ڈیوٹیاں مقررہ وقت تک انجام دیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے لمس یونیورسٹی کے تمام ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے کے لئے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔شکریہ جنگ