PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Topic started by: فائزہ on September 06, 2009, 10:45:30 AM

Title: مہران یونیورسٹی جامشورو جساف کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ
Post by: فائزہ on September 06, 2009, 10:45:30 AM

مہران یونیورسٹی جامشورو جساف کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ
   
جامشورو (نامہ نگار) مہران یونیورسٹی جامشورو میں جساف کے رہنما اسد عباسی کے قاتلوں کے گرفتاری کیلئے سیکڑوں طلبہ کی جانب سے کیمپس میں احتجاج کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کے شرکاء سے ماجد حیدری، بشیر آریسر نے خطاب کرنے کے دوران مطالبہ کیا کہ قتل کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔
شکریہ جنگ