Author Topic: تعلیمی اداروں میں متعصبانہ فیصلوں سے خرابی پیدا ہورہی ہے، کنور نوید  (Read 345 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی اداروں میں متعصبانہ فیصلوں سے خرابی پیدا ہورہی ہے، کنور نوید
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے ٹیسٹ کی نگرانی کیلئے پیپلز میڈیکل کالج ہیلتھ اینڈ سائنسز بے نظیر آباد کو مقرر کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے ٹیسٹ کی نگرانی کیلئے پیپلز میڈیکل کالج ہیلتھ اینڈ سائنسز بے نظیر آباد کو مقرر کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مذمتی بیان میں کنور نوید جمیل نے کہا کہ پیپلز میڈیکل کالج بے نظیر آباد کی اپنی تعلیمی ساکھ کوئی بہت اچھی نہیں ہے، سندھ کے تعلیمی اداروں میں حکومت کے متعصبانہ فیصلوں کے باعث خرابی پیدا ہورہی ہے جس کا عکس ہم معاشرے پر محسوس کر سکتے ہیں۔
حوالہ: دنیا نیوز کراچی مورخہ 03 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"