Author Topic: اوپن یونیورسٹی:میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کیلئے میرٹ لسٹ جاری  (Read 305 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی:میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کیلئے میرٹ لسٹ جاری
اسلام آباد :اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء میں پیش کئے گئے میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کردی

 جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔ منتخب امیدواروں کو موبائل فون نمبرز پر SMSبھیج دیئے گئے اور بذریعہ ڈاک بھی خطوط ارسال کر دیئے گئے ہیں، ترجمان کے مطابق امیدواروں کو 10جولائی تک داخلہ فیس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
حوالہ: دنیا نیوز اسلام آباد مورخہ 03 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"