Author Topic: میٹرک امتحانات 22 فروری سے شروع،ڈیٹ شیٹ جاری  (Read 604 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک امتحانات 22 فروری سے شروع،ڈیٹ شیٹ جاری
میٹرک کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی،امتحانات کا آغاز 22 فروری سے ہوگا ۔پہلے روز عربی ،
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)میٹرک کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی،امتحانات کا آغاز 22 فروری سے ہوگا ۔پہلے روز عربی ، لباس اور پارچہ بانی سمیت چار مضامین کے امتحانات ہونگے ۔24 فروری کو انگریزی لازمی کا پرچہ ہوگا ،امتحانات 9 مارچ تک جاری رہیں گے ۔10 مارچ سے نویں جماعت کے امتحانات شروع ہونگے جو 26 مارچ تک جاری رہیں گے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 17 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"