Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کی ایم اے /ایم ایس سی کی ڈیٹ شیٹ جاری  (Read 967 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی کی ایم اے /ایم ایس سی  کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ 2019ئ،بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ 2019 اور ایل ایل بی کے سالانہ 2019ء ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 25 مئیء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"