PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Khyber-Pakhtoonkhwa => Topic started by: AKBAR on February 20, 2009, 10:12:45 PM

Title: ایبٹ آباد:زلزلہ سے اسکو ل کی دیوا ر گر گئی ،متعدد بچے زخمی
Post by: AKBAR on February 20, 2009, 10:12:45 PM

ایبٹ آباد:زلزلہ سے اسکو ل کی دیوا ر گر گئی ،متعدد بچے زخمی

ایبٹ آباد .. . . . . ایبٹ آباد میں زلزلے کے نتیجے میں اسکول کی دیوار گرنے متعدد بچے زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں زلزلے کی وجہ سے اسکول کی دیوار گر گئی میں متعدد بچے زخمی ہوگئے۔
شکریہ جنگ