Author Topic: پشاور: تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ  (Read 1974 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


پشاور: تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور . . . پشاور کے تعلیمی اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹرول روم آئندہ تعلیمی اداروں میں کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام میں مدد دے گا. جس سے اسکولوں کا براہ راست رابطہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اسکولوں کو وائر لیس کی سہولت بھی پولیس کی جانب سے فراہم کی جائے گی تاہم اسکے اخراجات اسکولوں کی انتظامیہ برداشت کرینگے۔ ادھر وزیر اعلی سرحد امیر حیدر ہوتی نے ورسک روڈ کے نجی اسکول پر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کے لیے پچاس پچاس ہزار روپے امداد کا اعلان کیا ہے


شکریہ جنگ