Author Topic: 40 ماہرین مضمون اور25زنانہ لائبریرینز کی تقرری کے احکامات اور تعیناتی  (Read 495 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

40 ماہرین مضمون اور25زنانہ لائبریرینز کی تقرری کے احکامات اور تعیناتی
پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر گریڈ 17میں 40ماہرین مضمون (ایس ایس) فزکس اور 25 زنانہ لائبریرینز کی مستقل بنیادوں پر تقرری اور صوبے کے مختلف سکولوں و اساتذہ تربیتی اداروں میں تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق کاشف انور کو گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری سکول (جی ایچ ایس ایس) اے سی سنٹر نوشہرہ، خالد احمد کو جی ایچ ایس ایس بٹگرام چارسدہ، ارشد علی کو جی ایچ ایس ایس خیر آباد دیر پایان، ریحان اللہ کو جی ایچ ایس ایس گندیگار دیر بالا، عطاء اللہ کو جی ایچ ایس ایس کٹھی گڑھی مردان،
 محمد ریاض کو جی ایچ ایس ایس شیخ جانہ صوابی، عدیل کو جی ایچ ایس ایس ڈنگی ہری پور، محمد فاروق کو جی ایچ ایس ایس حسن زئی چارسدہ، عرفان اللہ کو جی ایچ ایس ایس اے سی سنٹر نوشہرہ کینٹ، محمدسہیل زادہ کو جی ایچ ایس ایس ذخی قبرستان نوشہرہ، شفیع اللہ کو جی ایچ ایس ایس نمبر تین منگورہ سوات، امجد محمود کو جی ایچ ایس ایس دوآبہ ہنگو، سمیع اللہ کو جی ایچ ایس ایس رمک ڈی آئی خان، امان اللہ کو جی ایچ ایس ایس مالاکنڈ، گوہر ریحان کو جی ایچ ایس ایس کریم آباد پشاور، شاد علی کو جی ایچ ایس ایس سلیم خان صوابی، جان عالم کو جی ایچ ایس ایس امبا ڈھیر چارسدہ، نور اللہ کو جی ایچ ایس ایس پیرصدی مردان،

ادریس خان کو جی ایچ ایس ایس ظاہر آباد پشاور، محمد اسماعیل خان کو جی ایچ ایس ایس درکہ عزیز خان لکی مروت، محمد رضوان کو جی ایچ ایس ایس ککوتری ہری پور، صفت اللہ خان کو جی ایچ ایس ایس نرے پانوس کرک، لطیف اللہ خان کو جی ایچ ایس ایس وزیر باغ پشاور، احتشام الحق کو جی ایچ ایس ایس ریاط دیر پایان، سید فضل غنی کو جی ایچ ایس ایس گنوری دیر بالا، مصباح اللہ شاہ کو جی ایچ ایس ایس بہادر خیل کرک، محمد عثمان کو جی ایچ ایس ایس ہزار خوانی پشاور، فیاض احمد کو جی ایچ ایس ایس گڑھی کریم داد پشاور، فیروز شاہ کو جی ایس ایس گڑھی غلام شاہ پشاور، عمران علی شاہ کو جی ایس ایس ارمڑ بالا پشاور، حامد علی خان کو جی ایچ ایس ایس شیدو نوشہرہ، شبیر خان کو جی ایچ ایس ایس مٹہ مغل خیل چارسدہ، مظہر قیوم کو جی ایچ ایس ایس تراپی مانسہرہ، گل فراز خان کو جی ایچ ایس ایس دیولئی سوات، فضل حسین کو جی ایچ ایس ایس کوکارئی سوات، محمد کلیم کو جی ایچ ایس ایس کاوئی مانسہرہ، میاں عبدالرشید کو جی ایچ ایس ایس کاغان مانسہرہ، شاہ نواز خان کو جی ایچ ایس ایس چمتار مردان، محمد جاوید کو جی ایچ ایس ایس توغ سرائے ہنگو اور عبدالواحد عابدی کو جی ایچ ایس ایس جہانگیرہ صوابی میں ماہر مضمون تعینات کیا گیا ہے۔ ایک اور اعلامیہ کے مطابق گریڈ 17 میں مستقل بنیادوں پر لائبریرینز کی حیثیت سے تقرری کے بعد شاداب کو بیگم شہاب الدین سکول، نگینہ کو پائٹ پشاور، شازیہ کو شبقدر چارسدہ، آمنہ گل کو متھرا پشاور، رباب تبسم کو بڈھ بیر، نادیہ امان کو جی ای سی ٹی جمرود خیبر، رابعہ جدون کو حویلیاں ایبٹ آباد، عائشہ گل کو جوگیواڑہ پشاور، بی بی وسیمہ کو ٹوپی صوابی، آسیہ شمشاد کو شیدو نوشہرہ، سدرہ انور کو رشکئی نوشہرہ، مدیحہ الطاف کو براول بانڈہ دیر بالا، سیما سید کو ساولڈھیر مردان، شائستہ خان کو شیرپائو چارسدہ، شاہدہ بیگم کو چمکنی پشاور، سدرہ بی بی کو اکوڑہ خٹک نوشہرہ، سائرہ پروین کو پیرپیائی نوشہرہ، قرۃ العین کو رائٹ ڈیرہ اسماعیل خان، شمیم آراء کو بالا کوٹ مانسہرہ، کنول حفیظ کو بابری بانڈہ کوہاٹ، ماجدہ بی بی کو دیر بالا، صنم آفتاب کو رائٹ درگئی مالاکنڈ، مہرانگیز کو رائٹ ریحان پور دیر پایان، ہما خان کو خانپور ہری پور اور سائرہ پروین کو گورنمنٹ گرلز ہائیرسیکنڈری سکول نمبر دو بنوں میں تعینات کیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ پشاورایڈیشن میں مورخہ 25 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"