Author Topic: خیبرپختونخوا میں گرمی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل  (Read 477 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے،
اعلامیے کے مطابق گرمی کی وجہ سے اس ہفتے جمعہ اور ہفتہ کو پرائمری اسکول بند رہیں گے۔
اعلامیہ کے مطابق  ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکول میں 7 بجے سے صبح 10 بجے تک تدریس ہوگی۔
اعلامیہ کے مطابق  میٹرک اورانٹر کے طلباء کوصرف وہی مضامین پڑھائے جائیں جس کے امتحان ہوں گے