Author Topic: سوات میں حکومت اور طالبان امن معاہدے کے بعد ضلع بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے  (Read 1795 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 سوات میں حکومت اور طالبان امن معاہدے کے بعد ضلع بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

سوات… سوات میں حکومت اور طالبان امن معاہدے کے بعد ضلع بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے اور تدریسی عمل شروع کردیا گیاہے۔عوامی نیشل پارٹی کی صوبائی حکومت کی جانب سے طالبان کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے کے بعد سوات کے قریبا تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے سوات میں موجود رہیں گی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہیں۔
 
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

امن معاہدے کے بعد سوات میں اسکول کھل گئے، پڑھائی شروع