Author Topic: تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر آرٹس ریگولر اور خصوصی طلبہ کے ضمنی امتحانات کے نتائج  (Read 1486 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 
  تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر آرٹس ریگولر اور خصوصی طلبہ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر آرٹس ریگولر اور خصوصی طلبہ کے ضمنی امتحانات برائے 2008ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ان امتحانات میں شرکت کیلئے 4761 امیدواروں نے رجسٹریشن کرایا 4567 نے شرکت کی، 193 غیر حاضر رہے جبکہ نتائج کا تناسب 50.89 فیصد رہا۔ یہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پربھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"