Author Topic: بے نظیر بھٹو شہیدکی آخری کتاب اردوترجمہ ”مفاہمت ‘ اسلام ‘ جمہوریت اور مغرب کے نا  (Read 1731 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


بے نظیر بھٹو شہیدکی آخری کتاب اردوترجمہ ”مفاہمت ‘ اسلام ‘ جمہوریت اور مغرب کے نام سے شائع ہوگئی

 اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو شہیدکی آخری کتاب اردوترجمہ ”مفاہمت ‘ اسلام ‘ جمہوریت اور مغرب کے نام سے شائع ہوگئی ہے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی جہانگیر بدر نے کیا ہے۔ اس کتاب کے انگریزی ایڈیشن کو ایک امریکی اشاعتی ادارے نے فروری2008ءمیں شائع کیاتھا جس کے اب تک لاکھوں نسخے فروخت ہوچکے ہیں


شکریہ اے پی پی