Author Topic: ایچ ایس سی امتحانات میں پہلی پوزیشن  (Read 322 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایچ ایس سی امتحانات میں پہلی پوزیشن
آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول کراچی کی طالبہ فضا رباب ولد ثمر حسنین نے ایچ ایس سی کے امتحانات میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔
کراچی:انہوں نے94.6 فیصد سے1100میں سے1041نمبرز حاصل کیے، نہ صرف یہ بلکہ فضا نے پری انجینئرنگ گروپ کے منتخب مضامین میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کی خواہشمند فضا کہتی ہیں کہ امتحانات کی تیاری کرتے ہوئے میرے ذہن میں صرف ایک مقصد تھا ، وہ یہ کہ اپنی طرف سے بہترین اور بھرپور کوشش کروں، اﷲ کا شکر ہے کہ اپنی سخت محنت، ثابت قدمی کی بدولت میں اس مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی 26 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"